ترک مسلح افواج کے سربراہ کا دورہ، آذربائیجانی صدر سے ملاقات

آذربائیجانی ایوان صدر کے مطابق، اس ملاقات میں کہا گیا ہے کہ دو طرفہ دوستانہ و بردارانہ تعلقات  کو تمام شعبہ جات  سمیت عسکری شعبے میں بھی فروغ حاصل ہوا ہے

2029995
ترک مسلح افواج کے سربراہ کا دورہ، آذربائیجانی صدر سے ملاقات

 آذربائیجان کے صدر الہام علی ایف  نے باکو میں موجود ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل متین گوراک سے ملاقات کی ۔

 آذربائیجانی ایوان صدر کے مطابق، اس ملاقات میں کہا گیا ہے کہ دو طرفہ دوستانہ و بردارانہ تعلقات  کو تمام شعبہ جات  سمیت عسکری شعبے میں بھی فروغ حاصل ہوا ہے۔

 ملاقات میں  ان تعلقات کو  مزید فروغ  دینے پر بھی اتفاق کیا گیا ۔

 آذربائیجان اور ترکیہ کے عسکری اداروں کے درمیان مفید تعاون پر مبنی  اس ملاقات میں کارا باغ جنگ  کے دوران آذری فوج کی اعلی صلاحیتوں کی تعریف بھی کی گئی۔

 



متعللقہ خبریں