آذری فوجی سربراہ کی انقرہ آمد،ترک ہم منصب سے ملاقات

آذری  مسلح افواج کے سربراہ  جنرل پولکوونک کریم والیف نے ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل متین گوراک سے ملاقات کی

2035846
آذری فوجی سربراہ کی انقرہ آمد،ترک ہم منصب سے ملاقات

آذری  مسلح افواج کے سربراہ  جنرل پولکوونک کریم والیف نے ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل متین گوراک سے ملاقات کی ۔

 جنرل متین گوراک  نے انقرہ میں  آذری ہم منصب کا  خیر مقدم کیا ۔

قومی ترانوں کے بعد  مہمان  فوجی سربراہ  نے  گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا ۔

 بعد ازاں دونوں سربراہوں نے  بالمشافہ اور بین الوفود ملاقاتیں کیں۔

 

 



متعللقہ خبریں