انڈونیشیا میں ٹرینوں کا تصادم، 3 افراد لقمہ اجل

حادثے میں 3 افراد ہلاک اور  متعدد زخمی ہو گئے جبکہ  160 مسافروں کو بچا لیا گیا

2084750
انڈونیشیا میں ٹرینوں کا تصادم، 3 افراد لقمہ اجل

انڈونیشیا میں دو ٹرینوں  کےتصادم کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

جزیرہ جاوا کے  شہر باندنگ  میں ایک ٹرین اسٹیشن کے قریب دو مسافر ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں۔

حادثے میں 3 افراد ہلاک اور  متعدد زخمی ہو گئے جبکہ  160 مسافروں کو بچا لیا گیا۔

حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تفتیش کی جا رہی ہے۔



متعللقہ خبریں