افغان فوجیوں کی بس سروس پر حملہ

حملے میں دو افراد ہلاک، 9 زخمی

74771
افغان فوجیوں کی بس سروس پر حملہ

اٖفغانستان میں افغان فوجیوں کے سوار ہونے والی ایک وین پر حملے سے دو فوجی ہلاک اور نو زخمی ہو گئے۔
دارالحکومت کابل میں ہونے والا یہ حملہ ایک موٹر سائیکل سوار نے کیا۔
افغان فوجیوں کی سروس گاڑی کا تعاقب کرنے والے حملہ آور نے گاڑی کے قریب آنے پر اپنے جسم پر باندھے بم کو ہوا میں اُڑا دیا۔
افغان دوج نے علاقے میں وسیع پیمانے کی حفاظتی تدابیر اختیار کی ہیں۔
امریکی صدر کے دورہ افغانستان کے فوراً بعد ہونے والا یہ حملہ باعث ِ توجہ ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں