پاکستانی طالبان تقسیم ہو گئے

پاکستان تحریکِ طالبان کے ایک اہم حصے کو تشکیل دینے والے محسود قبیلہ گروپ نے طالبان سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا

75634
پاکستانی طالبان تقسیم ہو  گئے

واشنگٹن، شامی مخالفین کو فوجی تربیت دینے کی تیاریاں کر رہا ہے۔
امریکی ذرائع ابلاغ میں نکلنے والی خبروں کے مطابق شام میں چوتھے سال میں داخل ہونے والے بحران میں وائٹ ہاؤس، شامی مخالفت کے ساتھ تعاون کرنے کا سوچ رہا ہے۔
حکام کے حوالے سے شائع ہونے والی خبروں میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کی خفیہ خبر رساں ایجنسی CIA کی قیادت میں مخالفین کو فوجی تربیت دی جائے گی۔
تربیت یافتہ شامیوں کے اسد انتظامیہ اور القائدہ سے منسلک گروپوں کے خلاف جدو جہد کرنے کا ہدف قائم کیا گیاہے۔
اس دائرہ کار میں امریکی انتظامیہ، شامی انتطامیہ کے ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعاون میں اضافہ کرے گی۔
توقع ہے کہ فوجی پروگرام کی پیش رفتوں کے بارے میں صدر اوباما بیان جاری کریں گے۔
واضح رہے کہ شامی مخالفت اور انقلابی فورسز قومی کولیشن کے سربراہ احمد جاربا نے رواں مہینے کے آغاز میں واشنگٹن کا دورہ کیا تھا اور اوباما سے ملاقات کے دوران واشنگٹن سے مسلح امداد کا مطالبہ کیا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں