با اثر ترین افراد میں نواز شریف کا 98 واں نمبر

77209
با اثر ترین افراد میں نواز شریف کا 98 واں نمبر


امریکی جریدے ٹائم نے ویب پر کی جانے والی تحقیق کی رُو سے 100 با اثر ترین افراد کی فہرست جاری کی ہے جس میں وزیر اعظم محمد نواز شریف 98 ویں نمبر پر ہیں۔ سابق امریکی صدر جارج واکر بش پہلے اور اور موجودہ صدر براک اوباما دوسرے نمبر پر ہیں۔
امریکی جریدے فوربس کی جاری کردہ 100با اثر ترین خواتین کی فہرست میں جرمن چانسلر انجیلا مرکل پہلے نمبر پر ہیں۔ اس فہرست میں کوئی پاکستانی خاتون نہیں۔ با اثر ترین افراد کی فہرست میں گلوکارہ میڈونا تیسرے نمبر پر ہیں۔ بیونسے چوتھے، جینٹ جیکسن پانچویں اور سلویو برلسکونی چھٹے نمبر پر ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں