چیک ہیگل افغانستان کے دورے پر

چک ہیگل نے بگرام ائیر بیس پر فوجیوں کے ساتھ ملاقات کی

79766
چیک ہیگل افغانستان کے دورے پر

امریکہ کے وزیر دفاع چک ہیگل افغانستان کے دورے پر ہیں۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے قریب بگرام ائیر بیس پر ہیگل نے افغانستان میں فرائض ادا کرنے والے امریکی فوجیوں کے ساتھ ملاقات کی۔
ہیگل نے علاقے کے اعلٰی سطحی کمانڈروں کے ساتھ ملاقات کی جس میں انہوں نے ملک سے فوجیوں کے انخلاء کے موضوع پر بات چیت کی۔
واضح رہے کہ تقریباً ایک ہفتہ قبل امریکہ کے صدر باراک اوباما نے بھی افغانستان کا دورہ کیا تھا اور بگرام ائیر بیس پر فوجیوں سے ملاقات کی تھی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں