سعودی عرب میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 288

سعودی عرب میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 288 تک پہنچ گئی ہے۔ سعودی عرب کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سارس وائرس کی ایک مختلف قسم کرونا وائرس پہلی بار 2012 میں منظر عام پر آیا تھا۔ اس وائرس کے شکار مریضوں کی تعداد688ہے جن میں سے 288 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور 53 افراد زیر علاج ہیں ۔

82430
  سعودی عرب میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد  288

 

سعودی عرب میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 288 تک پہنچ گئی ہے۔
سعودی عرب کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سارس وائرس کی ایک مختلف قسم کرونا وائرس پہلی بار 2012 میں منظر عام پر آیا تھا۔ اس وائرس کے شکار مریضوں کی تعداد688ہے جن میں سے 288 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور 53 افراد زیر علاج ہیں ۔اس مہلک وائرس سے نظام مدافع ، پھیپھڑے اور گردے ناکارہ ہو جاتے ہیں اور زیادہ قریب رہنے سے یہ وائرس دوسرے شخص تک پہنچ جاتا ہے۔ فی الحال اس وائرس سے بچاو کا کوئی ٹیکہ اور علاج موجود نہیں ہے اور اس کے بارے میں زیادہ معلومات بھی نہیں ہیں ۔ وزارت صحت کیطرف سے اس بیماری سے بچاو کے لیے سخت حفاظتی تدابیر اختیار کر لی گئی ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں