افغانستان میں16 طالبان کو ہلاک کردیا گیا

افغانستان میں چودہ جون کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوسرے راونڈ کی تیاریاں جاری ہیں تو اسی دوران طالبان نے اپنے حملوں میں اضافہ کرلیا ہے

85072
افغانستان میں16 طالبان کو ہلاک کردیا گیا

افغانستان میں16 طالبان کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
سیکورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے دوران سولہ طالبان ہلاک کردیے گئے ہیں۔
ان جھڑپوں میں آٹھ عسکریت پسندوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ملی ہے۔
علاقے میں فوجی کاروائی جاری ہے۔
افغانستان میں چودہ جون کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوسرے راونڈ کی تیاریاں جاری ہیں تو اسی دوران طالبان نے اپنے حملوں میں اضافہ کرلیا ہے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں