بھارت: ہلاک شدگان کی تعداد تریسٹھ تک جا پہنچی

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں شدید بارشوں کے باعث مٹی کا تودہ گرنے کے واقع میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد تریسٹھ تک جا پہنچی ہے

76774
بھارت: ہلاک شدگان کی تعداد تریسٹھ تک جا پہنچی

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں شدید بارشوں کے باعث مٹی کا تودہ گرنے کے واقع میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد تریسٹھ تک جا پہنچی ہے۔
حکام کو خدشہ ہے کہ ملبے تلے اب بھی ایک سو سے زائد افراد پھنسے ہوئے ہیں ۔
اس آفت میں پینتالیس مکانات منہدم ہو گئے جبکہ تین سو افراد پر مشتمل امدادی ٹیموں نے علاقے میں اپنی کاروائیاں جا ری رکھی ہوئی ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں