بھارت میں آتش بازی کی فیکٹری میں دہماکے سے11 افراد ہلاک
ریاست مدھیہ پردیش کے ہردا علاقے میں ایک غیر قانونی طور پر چلنے والی پٹاخوں کی فیکٹری میں مقامی وقت کے مطابق رات 11 بجے کے قریب دھماکہ ہوا اور پھر آگ بھڑک اٹھی
2098401
بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں آتش بازی کا سامان بنانے والی غیر قانونی فیکٹری میں ہونے والے دھماکے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے۔
ریاست مدھیہ پردیش کے ہردا علاقے میں ایک غیر قانونی طور پر چلنے والی پٹاخوں کی فیکٹری میں مقامی وقت کے مطابق رات 11 بجے کے قریب دھماکہ ہوا اور پھر آگ بھڑک اٹھی۔
اس آفت میں 11 افراد کی موت اور 65 افراد کے زخمی ہونے کا اعلان کیا گیا۔
معلوم ہوا ہے کہ دھماکے سے 60 مکانات کو نقصان پہنچا۔
متعللقہ خبریں
افغانستان کے صوبہ گور میں شدید بارشیں اور سیلاب جان لیوا ثابت ہو رہے ہیں
کل سے صوبے میں آنے والے سیلاب سے 50 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے