افغانستان: 5 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کے جھٹکے ملک کے شمالی صوبوں اور ہمسایہ ممالک ازبکستان اور ترکمانستان میں بھی محسوس کئے گئے ہیں

2103914
افغانستان: 5 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے

افغانستان کے صوبہ بلخ میں 5 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

امریکن جیولوجک ریسرچ سینٹر کے مطابق زلزلہ مقامی وقت پر سہ پہر 3 بج کر 50 منٹ پر آیا۔ زلزلے کی شدت 5 درجے اور زلزلے کا مرکز تحصیل مزار شریف سے 19 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا۔

زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے کے جھٹکے افغانستان کے شمالی صوبوں اور ہمسایہ ممالک ازبکستان اور ترکمانستان میں بھی محسوس کئے گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں