بھارت: مسلح افراد 10 کان کن اغوا کر کے لے گئے
امکان ہے کہ اس واقعے میں حکومت اور آسام کا مسلح علیحدگی پسند جتھا آسام لیبریشن فرنٹ اور ناگا لینڈ کی قومی سوشلسٹ کونسل کے ارکان ملوث ہیں
2104055
بھارت میں مسلح افراد نے دس کان کنوں کو اغوا کر لیا۔
صوبہ آسام کی پولیس کا کہنا ہے یہ واقعہ ریاست اروناچل پردیش کی سرحد کے قریب کوئے کی ایک کان میں پیش آیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بعض نا معلوم مسلح افراد وہاں سے دس کان کنوں کو اغوا کر کے لے گئے جبکہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔
امکان ہے کہ اس واقعے میں حکومت اور آسام کا مسلح علیحدگی پسند جتھا آسام لیبریشن فرنٹ اور ناگا لینڈ کی قومی سوشلسٹ کونسل کے ارکان ملوث ہیں۔
متعللقہ خبریں
افغانستان کے صوبہ گور میں شدید بارشیں اور سیلاب جان لیوا ثابت ہو رہے ہیں
کل سے صوبے میں آنے والے سیلاب سے 50 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے