افغانستان، یخ بستہ سردی سے 4 افراد جمنے سے اللہ کو پیارے ہو گئے
صوبے کے البدر علاقے میں سرد موسم کی وجہ سے 2 خواتین اور 2 بچے جم کر ہلاک ہو گئے
2110997
شدید سردی کے لہر سے متاثر افغانستان میں 4 افراد جم کر جان بحق ہو گئے۔
افغان پریس کے مطابق، صوبہ سر پول کے ترجمان حبیب اللہ مسرور نے بتایا کہ صوبے کے البدر علاقے میں سرد موسم کی وجہ سے 2 خواتین اور 2 بچے جم کر ہلاک ہو گئے۔
گزشتہ سال افغانستان میں شدید سردی کی وجہ سے تقریباً 200 افراد منجمد ہو کر ہلاک ہو گئے تھے۔
متعللقہ خبریں
افغانستان کے صوبہ گور میں شدید بارشیں اور سیلاب جان لیوا ثابت ہو رہے ہیں
کل سے صوبے میں آنے والے سیلاب سے 50 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے