صوبہ قندھار میں خود کش حملہ ،3 افراد ہلاک
افغانستان کے صوبہ قندھار میں ہوئے خود کش حملے میں تین افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہو گئے ہیں
2118321
افغانستان کے صوبہ قندھار میں ہوئے خود کش حملے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔
قندھار پولیس کا کہنا ہے کہ آج صبح کابل بینک کی شاخ کے قریب خود کش حملہ کیا گیا ۔
اس حملے میں تین افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہو گئے۔
حملے کی ذمے داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔
متعللقہ خبریں
افغانستان کے صوبہ گور میں شدید بارشیں اور سیلاب جان لیوا ثابت ہو رہے ہیں
کل سے صوبے میں آنے والے سیلاب سے 50 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے