افغانستان: مسجد پر مسلح حملہ،6 افراد ہلاک

صوبائی دفتر سے جاری ہونے والی تفصیلات کے مطابق، مسجد پر حملہ گزشتہ شب نو بجے کے قریب ہوا،جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔

2133994
افغانستان: مسجد پر مسلح حملہ،6 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبے ہرات میں مسلح افراد نے مسجد پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ی ہوگئے۔

صوبائی دفتر سے جاری ہونے والی تفصیلات کے مطابق، مسجد پر حملہ گزشتہ شب نو بجے کے قریب ہوا،جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔

اس حملے کی کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

 واضح رہے کہ  کابل میں ایرانی سفارت خانے کی جانب سے حملے کی مذمت کی گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں