حالک بینک کی اہم کارکردگی

حالک بینک نے نقرئی تمغہ جیت لیا

60619
حالک بینک کی اہم کارکردگی


یورپی والی بال کنفیڈریشن کی طرف سے حالک بینک کی میزبانی میں منعقدہ چہار رکنی فائنل میچوں کے سلسلے کے آخری میچ میں خالک بینک اور روسی بیلوگوری ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوا۔
تا ہم اس میچ میں ترک ٹیم کو شکست ہوئی اور یہ اس طرح نقرئی کا تمغہ حاصل کر سکی۔ جو کہ اس کی تاریخ کی ایک اہم کامیابی ہے۔
حالک بینک نے ترک والی بال کی تاریخ میں چیمپنز لیگ کے فائنلز میں کھیلنے والی پہلی ٹیم کا اعزاز حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ ترک لیگ میں بھی پہلا طلائی تمغہ جیتا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں