چمپینز لیگ کے سیمی فائنلز

پہلا میچ چیلسی اور اٹیلیٹیکو میڈرڈ کے درمیان

60942
چمپینز لیگ کے سیمی فائنلز


چمپینز لیگ کے سیمی فائنلز میں آج ایٹلیٹیکو میڈرڈ چیلسی کی میزبانی کرے گا۔
یورپی فٹ بال کلبوں کے اہم ترین ٹورنا منٹ یو ای ایف اے چمپینز لیگ میں سیمی فائنل میچوں کو آغاز آج سے ہو رہا ہے۔
ایٹلیٹیکو میڈرڈ ۔ چیلسی میچ ترکی کے مقامی وقت کے مطابق رات 9 بج کر 45 منٹ پر کھیلا جائیگا جبکہ اس مرحلے کا دوسرا میچ 30 اپریل کے روز برطانیہ میں کھیلا جائیگا۔
دوسرے سیمی فائنل کل شب جرمن کلب بائرن میونخ اور ہسپانوی کلب رئیل میڈرڈ کے مابین کھیلا جائیگا۔
چمپینز لیگ کا فائنل میچ 24 مئی کو پرتگال کے دارالحکومت لزبون میں ہو گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں