ترک ویٹ لفٹروں نے یورپی ویٹ لفٹر چیمپئن شپ کو 20 تمغوں کے ساتھ م

چیمپئن شپ میں 7 چاندی اور 2 کانسی کے میڈلوں کے ساتھ ترکی کی اسٹارز ویمن قومی ٹیم 470 پوائنٹ کے ساتھ یورپ بھر میں دوسرے نمبر پر رہی

62413
ترک ویٹ لفٹروں نے یورپی ویٹ لفٹر چیمپئن شپ کو 20 تمغوں کے ساتھ م

ترکی کی ویمن ویٹ لفٹروں  اور مرد ویٹ لفٹروں نے پولینڈ میں منعقدہ اسٹارز یورپی ویٹ لفٹر چیمپئن شپ کو 20 تمغوں کے ساتھ مکمل کیا۔

ترکی ویٹ لفٹر فیڈریشن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق چیچانو شہر میں 28 اپریل سے 3 مئی تک جاری رہنے والی چیمپئن شپ میں 7 چاندی اور 2 کانسی کے میڈلوں کے ساتھ ترکی کی اسٹارز ویمن قومی ٹیم 470 پوائنٹ کے ساتھ یورپ بھر میں  دوسرے نمبر پر رہی۔

ویمن ویٹ لفٹنگ میں 479 پوائنٹس کے ساتھ روس پہلے نمبر پر اور  448 پوائنٹ کے ساتھ رومانیہ تیسرے نمبر پر رہا۔

ترکی کے اسٹارز  مردوں کی قومی ٹیم  5 چاندی اور 6 کانسی کے تمغوں اور 491 پوائنٹ کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں