ترک کھلاڑی یورپی چمپین

یورپی تائی کوانڈو چمپین شپ کے مقابلے آذر بائیجان میں منعقد ہو رہے ہیں۔

62590
ترک کھلاڑی یورپی چمپین

قومی کھلاڑی تازے گل نے یورپی تائی کوانڈو چمپین شپ میں طلائی تمغہ جیت لیا ہے۔
یورپی تائی کوانڈو چمپین شپ میں ترک قومی کھلاڑی ثروت تازے گل نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
آذربائیجا ن کے دارالحکومت باقو میں 47 ملکوں سے 363 کھلاڑیوں کی شراکت سے منعقدہ ٹورنا منٹ کے چوتھے روز مرّدوں میں 68 اور 74 جبکہ خواتین میں 53 اور 67 کلو گرام کی کیٹیگری کے مقابلے منعقد ہوئے ۔
فائنلز میں پہنچنے والے تازے گل کا آخری مقابلہ روسی کھلاڑی سے ہوا ۔ جس میں فتح سے ہمکنار ہونے والے تازے گل طلائی تمغے کے حقدار ٹہرے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں