وومن باسکٹ بال مقابلے: گلاتا سرائے چیمپیئن بن گیا

خواتین کے باسکٹ بال مقابلوں میں گلاتا سرائے نے فینیر باھچے کو ہراتے ہوئے چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے

62878
وومن باسکٹ بال مقابلے: گلاتا سرائے  چیمپیئن بن گیا

ترک خواتین کی باسکٹ بال لیگ کے سن 2013 اور 2014 کے سیزن چیمپیئن کا اعزاز گلاتا سرائے کو حاصل ہو گیا ہے۔
پلے آف فائنل سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں گلاتا سرائے نے فینیر باھچے کو 54 کے مقابلے میں 73 پوائنٹس سے شکست دے دی ۔
یاد رہے کہ فینیر باھچے کے پاس اس سیریز میں گیارہ بار جبکہ گلا تا سرائے کو بارہ مرتبہ کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں