ٹرکش ایئر لائنز گالف ٹورنامٹ

انطالیہ کی تحصیل بیلیک میں موجود نیشنل گالف کلب میں منعقدہ اس ٹورنامنٹ میں 32 ممالک سے 132 پیشہ ور خواتین گالف کھلاڑی حصہ لے رہی ہیں

64566
ٹرکش ایئر لائنز گالف ٹورنامٹ

ٹرکش ایئر لائنز لیڈیز گالف ٹورنامنٹ کا آغاز گزشتہ روز انطالیہ میں ہوا۔
انطالیہ کی تحصیل بیلیک میں موجود نیشنل گالف کلب میں منعقدہ اس ٹورنامنٹ میں 32 ممالک سے 132 پیشہ ور خواتین گالف کھلاڑی حصہ لے رہی ہیں۔
پورے سال اس ٹورنامنٹ کا سلسلہ ، ترکی، ہالینڈ، سلوواکیہ،انگلستان،جرمنی،جمہوریہ چیک، اسکاٹ لینڈ،سویڈن ، فرانس، جنوبی افریقہ ،چین ،بھارت اور دبئی میں جاری رہے گا۔
ٹورنامنٹ میں جیتنے والی کھلاڑی کو ڈھائی لاکھ یورو انعام دیا جائے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں