عالمی کپ کا ہیجان اپنے جوبن پر ہے

دوسرے گروپ میچوں کا سلسلہ جاری ہے، ارجنٹائن نے ایران کو شکست دیتے ہوئے دوسرے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے

102593
عالمی کپ کا ہیجان اپنے جوبن پر ہے

عالمی کپ کے ٹورنا منٹ کا میلہ پورے جوش و خروش سے جاری ہے۔
مورخہ اکیس جون کو کھیلے گئے پہلے میچ میں ارجنٹائن نے میچ کے آخری لمحات میں گول کرتے ہوئے ایران کو ایک۔صفر کے اسکور سے شکست دیتے ہوئے آئندہ کے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
دوسرا میچ جرمنی اور گھانا کے درمیان کھیلا گیا ۔ اس میچ میں گھانا نے دو ۔ ایک کے اسکور سے برتری حاصل کر لی لیکن اکترہویں منٹ میں جرمنی نے دوسرا گول کر دیا۔ اس طرح یہ میچ دو۔دو کے اسکور سے برابر رہا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں