یو ای ایف اے یورپین لیگ میں ترک ٹیم کی پہلی فتح

سیواس سپور نے قاراباغ کی ٹیم کو 2۔0 سے شکست دے دی

1523052
یو ای ایف اے یورپین لیگ میں ترک ٹیم کی پہلی فتح

یوای ایف اے  یوریپین لیگ کے  تیسرے گروپ میچوں کا سلسلہ پایہ تکمیل کو پہنچ گیا جس میں 24 میچ کھیلے گئے۔

اس ٹورنا منٹ میں ترکی کی واحد نمائندہ  ٹیم  سیواس سپور پہلے دو میچوں میں شکست کھا گئی تھی تا ہم تیسرے میچ میں اس نے اپنی رقیب ٹیم کو 2۔ 0 کے اسکور سے شکست دیتے ہوئے  تین پوائنٹس اپنے کھاتے میں درج کرا لیے ہیں۔

اسی گروپ کے دوسرے میش میں ویلار ریئل نے میکابی  تیل ابیب کو 4۔0 سے شکست دی۔

 



متعللقہ خبریں