دس سالہ ترک کھلاڑی شطرنج کے شعبے میں عالمی سطح پر اول نمبر پر

کینڈیڈیٹ  ماسٹر کے عنوان کے حامل یاعز کان  ماہ اگست میں ایلو لسٹ میں پہلے نمبر پر آئے ہیں

1684209
دس سالہ  ترک کھلاڑی شطرنج کے شعبے میں عالمی سطح پر اول نمبر پر

قومی صلاحیت 10 سالہ یاعز  ایر دوعومش ماہ اگست میں ایلو لسٹ میں اپنی کیٹیگری میں  عالمی سطح پر اول نمبر پر آیا ہے۔

ترکی  شطرنج فیڈریشن  کی جانب سے جاری کردہ اعلان کے مطابق کینڈیڈیٹ  ماسٹر کے عنوان کے حامل یاعز کان  ماہ اگست میں ایلو لسٹ میں پہلے نمبر پر آئے ہیں۔

ماہ جولائی  میں کھیلے گئے 2 ٹورنا منٹ میں مجموعی طور پر 195  ایلو پوائنٹس  لینے والے  ترک کھلاڑی کے مجموعی  پوائنٹس 2150 ہو گئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں