بیجنگ اولمپکس میں ترکی سے 7 کھلاڑیوں کی شمولیت
اسکینگ میں 6 جبکہ آئس اسکیٹنگ میں ایک کھلاڑی مقابلہ کرے گا
1765072
2022 بیجنگ سرمائی اولمکپس میں ترکی کی نمائندگی 7 کھلاڑی کریں گے۔
ترکی قومی اولمپک کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اسکینگ میں 6 جبکہ آئس اسکیٹنگ میں ایک کھلاڑی کی شمولیت قطعی حیثیت حاصل کر گئی ہے۔
متعللقہ خبریں
ٹرکش زراعت فت بال کپ بیکشتاش کے نام
بیشکتاش کلب نے 62 ویں زراعت ٹرکش کپ کے فائنل میں ترابزون سپور کو 3-2 سے شکست دے کر کپ اپنے نام کیا