جوزف ڈی سوزا زلزلہ زدگان کے ساتھ

زلزلہ زدگان کے حوصلے بڑھانے ان کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کے لئے 'جوزف ڈی سوزا' نے ان کے ساتھ تصویر بھی اتروائی

1946041
جوزف ڈی سوزا زلزلہ زدگان کے ساتھ

ترکیہ فٹبال کلب 'بیشکتاش' کے کھلاڑی 'جوزف ڈی سوزا' نے ضلع مرسین پہنچنے والے زلزلہ زدگان کے ساتھ ملاقات کی۔

سوزا نے مرسین کے ینی شہر فیسٹیول ہال میں زلزلہ زدہ بچوں اور ان کے کنبوں کے ساتھ ملاقات کی اور انہیں تسّلی دی۔

زلزلہ زدگان کے حوصلے بڑھانے ان کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کے لئے 'جوزف ڈی سوزا' نے ان کے ساتھ تصویر بھی اتروائی۔



متعللقہ خبریں