بارسیلونا کی اپیل: ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کی دِل کھول کر مدد کریں

اسپین کی ٹیم 'بارسیلونا' کی طرف سے ترکیہ اور شام میں زلزلے سے متاثرہ  لوگوں کے لئے عطیات کی اپیل

1946776
بارسیلونا کی اپیل: ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کی دِل کھول کر مدد کریں

کھیلوں کی دنیا ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کی مدد کے لئے کمر بستہ ہو گئی ہے۔

بارسیلونا کلب نے بھی زلزلہ زدگان کو فراموش نہیں کیا۔

اسپین کی ٹیم بارسیلونا نے ترکیہ اور شام میں زلزلے سے متاثرہ  لوگوں کے لئے عطیات کی اپیل کی ہے۔

ہسپانوی ٹیم نے سوشل میڈیا سے کھلاڑیوں اور کوچ 'شاوی'  کی شرکت سے اتاری گئی ویڈیو شیئر کی  اور ہر ایک سے  ترکیہ اور شام کے لئے دل کھول کر عطیات دینے کی اپیل کی ہے۔



متعللقہ خبریں