ترکیہ، ترابزون سپور کلب بے اپنے میچ کی تمام تر آمدنی زلزلہ زدگان کو عطیے میں دے دی

ٹکٹوں سے حاصل کردہ 6 ملین 2 لاکھ لیرے کی آمدنی کو  AFAD کو زراعت  بینک کے ذریعے منتقل کی گئی ہے

1949382
ترکیہ، ترابزون سپور کلب بے اپنے میچ کی تمام تر آمدنی زلزلہ زدگان کو عطیے میں دے دی

UEFA یورپی کانفرنس لیگ میں 16 فروری کو  ترابزون میں کھیلے گئے ترابزون ۔ باسیل  میچ کے ٹکٹ کی آمدنی AFAD کو عطیہ کر دی گئی ہے۔

کلب کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کلب نے یو ای ایف  اے  یورپی کانفرنس لیگ کے پہلے میچ میں ہوم گراونڈ میں  کھیلے گئے باسیل میچ کے لیے گرینڈ اسٹینڈز اور یادگاری ٹکٹوں کی فروخت سے حاصل ہونے والی تمام آمدنی  زلزلہ زدہ علاقے میں استعمال کرنے کے زیر ِمقصد  آفات و ہنگامی حالات کی ڈائریکٹریٹ  AFAD  کو عطیہ کر دی گئی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ "ٹکٹوں سے حاصل کردہ 6 ملین 2 لاکھ لیرے کی آمدنی کو  AFAD کو زراعت  بینک کے ذریعے منتقل کی گئی تاکہ ہمارے زلزلہ زدگان کے زخموں کو مندمل کیا  جا سکے، اس موقع پر ہم ایک بار دکھاتے ہیں، میچ میں بھر پور دلچسپی لینے پر ہم اپنی تمام ٹیموں کے شائقین کا ان کی حساسیت کا  شکریہ ادا کرتے ہیں ۔"



متعللقہ خبریں