ہمارے دل ترک زلزلہ زدگان کے ساتھ ہیں،50 ملین ترک لیرا امداد دیں گے: ناصر الخلیفی

پیرس سینٹ جرمین کلب اور بی این میڈیا گروپ کے سی ای او ناصر الخلیفی  نے ایک امدادی مہم میں ٹیلیفون رابطہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ہمارے دل زلزلہ زدگان  کے ساتھ  ہیں ،آپ سے یک جہتی کا اظہار ہم سب کا فرض ہےتقریبا 50 ملین ترک لیرا کی امداد دینے کا اعلان کرتا ہوں

1953559
ہمارے دل ترک زلزلہ زدگان کے ساتھ ہیں،50 ملین ترک لیرا امداد دیں گے: ناصر الخلیفی

ترکیہ میں آنے والے زلزلے کے بعد اسپورٹس چینلز کی مشترکہ نشریات کے دوران امدادی مہم اور یک جہتی کا اظہارجاری ہے۔

 پیرس کے سینٹ جرمین کلب اور بی این میڈیا گروپ کے سی ای او ناصر الخلیفی  نے ایک امدادی مہم میں ٹیلیفون رابطہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ہمارے دل زلزلہ زدگان  کے ساتھ  ہیں ،آپ سے یک جہتی کا اظہار ہم سب کا فرض ہے،اس مہم میں جمع کی جانے والی امداد کو میں حیرت سے دیکھ رہا ہوں،ہم سب ایک ہی خاندان کے فرد ہیں۔

ناصر الخلیفی نے اپنے ماتحت اداروں کی طرف سے تقریبا 50 ملین ترک لیرا کی امدادی رقم  دینے کا اعلان کیا ہے۔



متعللقہ خبریں