آئیوری کوسٹ: ریسنگ کلب ڈی ابیجان کے فٹ بالر مصطفی سیلیا میچ کے دوران اتنقال کر گئے

21 سالہ  فٹ بالر  کی  سول فٹ بال کلب  کے خلاف میچ کے دوران طبیعت بگڑ گئی جو کہ اسپتال لے جاتےہوئے دم توڑ گئے

1955732
آئیوری کوسٹ: ریسنگ کلب ڈی ابیجان کے فٹ بالر مصطفی سیلیا میچ کے دوران اتنقال کر گئے

 آئیوری کوسٹ  کے  فرسٹ لیگ کلب  ریسنگ کلب ڈی ابیجان میں کھیلنے والے فٹ بالر مصطفی سیلیا میچ کے دوران وفات پا گئے۔

 21 سالہ  فٹ بالر  کی  سول فٹ بال کلب  کے خلاف میچ کے دوران طبیعت بگڑ گئی جو کہ اسپتال لے جاتےہوئے دم توڑ گئے۔

بتایا گیا ہےکہ فٹ بالر  کا انتقال حرکت قلب بند ہونے سے ہوا ہے ۔

 آئیوری کوسٹ کے سابقہ اسٹار فٹ بالر ڈیڈِئر ڈروگبا  نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ہمارے ملک میں چار  سالوں کے دوران تین فٹ  بالر وفات پا چکے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں