چیکیہ کے فری اسٹائل غوط خور نے ایک ہی سانس میں 52 میٹر کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا

چیکیہ کے فری اسٹائل غوطہ خور ڈیوڈ وینسی نے ایک ہی سانسن مین غوطہ خوری کا لباس پہنے بغیر 52٫1 میٹر تک غوطہ لگاتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے

1960303
چیکیہ کے فری اسٹائل غوط خور نے  ایک ہی سانس میں 52 میٹر کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا
David Vencl dalis1.jpg
David Vencl dalis.jpg

 چیکیہ کے فری اسٹائل غوطہ خور ڈیوڈ وینسی نے ایک ہی سانسن مین غوطہ خوری کا لباس پہنے بغیر 52٫1 میٹر تک غوطہ لگاتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

 سویٹزرلینڈ  میں واقع منجمد جھیل سیلس میں  ڈیوڈ وینسی نے یہ غوطہ 1 منٹ 54 سیکنڈز میں لگایا جس کے ابتدائی 15 میٹر گہرائی تک  چا افراد نے ان کی رفاقت کی باقی کے 15 میٹر تک انہوں کے  تنہا غوطہ لگانا جاری  رکھا ۔

 یہ جھیل سطح سمندر سے  1800 میٹر بلند  اور 71 میٹر گہری ہے جس کی سطح پر20 سینٹی میٹر  برف کی تہہ جمی ہوئی تھی۔

 جھیل کی سطح پر پانی ک درج حرارت ایک ڈگری اور  50 میٹر  گہرائی میں یہ  درجہ حرارت  چار ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔

 



متعللقہ خبریں