EWF چیمپیئن شپ،ترک ویٹ لفٹر نے تین تمغے جیتے

ترک  قومی ویٹ لفٹر ملک شاہین نے البانیہ میں منعقدہ EWF چیمپیئن شپ میں دو چاندی  سمیت ایک کانسی کا تمغہ جیتا ہے

1965108
EWF چیمپیئن شپ،ترک ویٹ لفٹر نے تین تمغے جیتے

 ترک  قومی ویٹ لفٹر ملک شاہین نے البانیہ میں منعقدہ EWF چیمپیئن شپ میں دو چاندی  سمیت ایک کانسی کا تمغہ جیتا ہے۔

 دوریس شہر میں منعقدہ ان مقابلوں میں 45 ممالک سے 133 خواتین اور 135 مردوں سمیت268 کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔

مقابلوں کے دوران  ترک خاتون ویٹ لفٹر ملک شاہین نے 45 کلوگرام کی کیٹیگری میں چاندی کے دو اور کانسی کا ایک تمغہ جیتا ۔

 

 



متعللقہ خبریں