ترکیہ، آئی این جی وومن باسکٹ بال لیگ کی چمپین فنیر باہچے

فنیر باہچے باسکٹ بال کلب نے اوپر تلے پانچویں بار چملپین کا اعزاز اپنے نام کیا ہے

1979621
ترکیہ، آئی این جی  وومن باسکٹ بال لیگ کی چمپین فنیر باہچے
Fenerbahçe Alagöz şampiyon 3.jpg
Fenerbahçe Alagöz şampiyon 2.jpg

آئی این جی وومن باسکٹ بال سپر لیگ  میں   فنیر باہچے الا گیوز ہولڈنگ  کلب   نے چمپین بننے  کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔

وومن  باسکٹ بال سپر لیگ کی  فائنل   سیریز  کے  تیسرے میچ میں فنیر باہچے اور چوکورووا باسکٹ بال  کلب مد مقابل آئے ۔

پہلے  کوارٹر میں  فنیر باہچے نے 24۔ 19 کے اسکور سے برتری قائم کی۔

جو کہ میچ  کے آخری لمحے تک برقر ار رہی۔

یہ میچ فنیر باہچے نے 82۔56 کے اسکور سے جیتتے ہوئے  چمپین بننے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔

جو کہ اس کلب کا اوپر تلے  پانچواں    چمپین  اعزاز تھا۔

 


 



متعللقہ خبریں