یورپین چمپینز لیگ میں ریئل میڈرڈ اور مانچسڑ سٹی ایک ۔ ایک گول سے برابر
سابقہ چمپین ریئل میڈرڈ کے ہوم گراونڈ میں مانچسٹر سٹی اور رئیل میڈرڈ مد مقابل آئیں
1984699
یو ای ایف اے چمپینز لیگ کے سیمی فائنلز شروع ہو گئے ہیں۔
سابقہ چمپین ریئل میڈرڈ کے ہوم گراونڈ میں مانچسٹر سٹی اور رئیل میڈرڈ مد مقابل آئیں۔
یہ میچ ایک۔ ایک کے اسکور سے برابر رہا۔
اس مرحلے کا دوسرا میچ 17 مئی کو مانچسڑ میں کھیلا جائیگا۔
UEFA چیمپئنز لیگ 2022-2023 سیزن کا فائنل 10 جون بروز ہفتہ استنبول اتاترک اولمپک اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
متعللقہ خبریں
ترک ٹیم یورپین تیر اندازی مقابلوں میں چمپین بن گئی
قومی ٹیم نے اپنی حریف ٹیم کو 234-217 سے شکست دیتے ہوئے یورپی چیمپئن کا اعزاز حاصل کر لیا