ال سیلواڈور میں فٹ بال میچ کے دوران المیہ میں 12 افراد لقمہ اجل
الیانزا کی میزبانی میں کسکاٹلان اسٹیڈیم میں بھگدڑ اس وجہ سے مچی جب بہت سے شائقین جعلی ٹکٹوں کے ساتھ اسٹینڈز میں داخل ہوئے
ال سیلواڈور میں فٹ بال میچ کے دوران المیہ میں 12 افراد لقمہ اجل بن گئے۔
ایل سلواڈور لیگ کے پلے آف کوارٹر فائنل میں الیانزا اور ایف اے ایس کے درمیان کھیلے گئے میچ میں اسٹینڈز میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔
اعلان کیا گیا کہ الیانزا کی میزبانی میں کسکاٹلان اسٹیڈیم میں بھگدڑ اس وجہ سے مچی جب بہت سے شائقین جعلی ٹکٹوں کے ساتھ اسٹینڈز میں داخل ہوئے اور جو شائقین ٹکٹ ہونے کے باوجود میچ میں داخل نہ ہوسکےتھے کے زبردستی چیک پوائنٹ سے اندر گھسنے کی کوشش کر رہے تھے
سیکیورٹی کے جواز میں اسٹیڈیم کے دروازے بند کیے جانے سے بھگدڑ کا ماحول پیدا ہوا ۔
اس واقع کے باعث میچ ادھورا رہ گیا۔ ک پوائنٹ سے اندر گھسنے کی کوشش
متعللقہ خبریں
ترک ٹیم یورپین تیر اندازی مقابلوں میں چمپین بن گئی
قومی ٹیم نے اپنی حریف ٹیم کو 234-217 سے شکست دیتے ہوئے یورپی چیمپئن کا اعزاز حاصل کر لیا