ترک ایتھلیٹ کی کامیابی ،بلند جست مقابلوں میں طلائی تمغہ جیت لیا

ترک ایتھلیٹ نے ہیلسینکی میں منعقدہ ان مقابلوں میں ترکیہ کی نمائندگی کی جس میں انہوں نے 1.88 میٹر بلند جست لگاتے ہوئے سونے کا تمغہ حاصل کیا

1997434
ترک ایتھلیٹ کی کامیابی ،بلند جست مقابلوں میں طلائی تمغہ جیت لیا

 بوسہ ساواشکین نے فن لینڈ میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے ۔

 ترک قومی ایتھلیٹ بوسہ ساواشکین نے فن لینڈ میں منعقدہ  بلند جست کے خصوصی  مقابلے میں  اول پوزیشن حاصل کی ۔

 ترک ایتھلیٹ نے ہیلسینکی میں منعقدہ ان مقابلوں میں ترکیہ کی نمائندگی کی جس میں انہوں نے 1.88 میٹر بلند جست لگاتے ہوئے سونے کا تمغہ حاصل کیا ۔

 اس سے قبل پولینڈ میں منعقدہ مقابلوں میں بھی ایتھلیٹ نے 1.88 میٹر بلند جست لگا کر طلائی تمغہ جیتا تھا۔

 

 



متعللقہ خبریں