ڈینور ہیٹ تاریخ میں پہلی بار NBA چیمپیئن بن گیا

دوسرے ہاف میں ڈینور ہیٹ  کو سرب کھلاڑی نکولا جوکچ کی قیادت میں شوٹس کا موقع ملتا رہا  اور بالاخر یہ مقابلہ نواسی کے مقابلے میں چورانوے پوائنٹس سے ڈینور ہیت نے جیت لیا

1998984
ڈینور ہیٹ تاریخ میں پہلی بار NBA چیمپیئن بن گیا
Denver Nuggets şampiyon 5
Denver Nuggets şampiyon 4
Denver Nuggets şampiyon 3
Denver Nuggets şampiyon 2

میامی ہیٹ سے فائنل  سیریزکو ایک کے مقابلے میں چار سے جیتنے والے ڈینور نگٹس نے پہلی بار این بی اے چیمپیئن شپ جیت لی ہے۔

 این بی اے فائنل سیریز کے پانچویں میچ میں ڈینور نگٹس  کا مقابلہ میامی ہیٹ سے ہوا  جس کے پہلے ہاف میں میامی ہیٹ کو چوالیس کے مقابلے میں اکیاون پوائنٹس سے برتری حاصل رہی ۔

 دوسرے ہاف میں ڈینور ہیٹ  کو سرب کھلاڑی نکولا جوکچ کی قیادت میں شوٹس کا موقع ملتا رہا  اور بالاخر یہ مقابلہ نواسی کے مقابلے میں چورانوے پوائنٹس سے ڈینور ہیت نے جیت لیا ۔

 



متعللقہ خبریں