میکسیکو:باکسنگ پریکٹس میں ہزاروں افراد کی شرکت،ایک نیا ریکارڈ قائم
میکسیکو میں باکسنگ پریکٹس میں شمولیت گینیز ک آف ورلڈ ریکارڈ میں داخل ہو گئی جس میں تیس ہزار افراد نے شرکت کی
2001081
میکسیکو میں باکسنگ پریکٹس میں شمولیت گینیز ک آف ورلڈ ریکارڈ میں داخل ہو گئی۔
میکسیکو سٹی میں ہزاروں افراد نے ریکارڈ بنانے کے لیے باکسنگ پریکٹس میں حصہ لیا ۔
بتایا گیا ہے کہ زوکالو میدان میں تیس ہزار افراد نے شرکت کی ۔
اس طرح سے گزشتہ سال 14299 افراد کی شمولیت کا ریکارڈ اس بار توڑ دیا گیا ۔
متعللقہ خبریں
ترک ٹیم یورپین تیر اندازی مقابلوں میں چمپین بن گئی
قومی ٹیم نے اپنی حریف ٹیم کو 234-217 سے شکست دیتے ہوئے یورپی چیمپئن کا اعزاز حاصل کر لیا