ڈومینیک سوبوسزلائی کا لیورپول کے ساتھ 70 ملین یورو کا معاہدہ

ہنگیرئین فٹ بالر کے ساتھ لیور پول نے پانچ سال کا معاہدہ کیا ہے جو کہ اس سے قبل جرمن کلب لیپ زیگ کے لیے کھیل رہے تھے

2006187
ڈومینیک سوبوسزلائی کا لیورپول کے ساتھ  70 ملین یورو کا معاہدہ

 برطانوی کلب لیورپول  نے ڈومینیک سوبوسزلائی کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔

 ہنگیرئین فٹ بالر کے ساتھ لیور پول نے پانچ سال کا معاہدہ کیا ہے جو کہ اس سے قبل جرمن کلب لیپ زیگ کے لیے کھیل رہے تھے۔

بتایا گیا ہے کہ لیور پول اس معاہدے کے لیے فٹ بال کو ستر ملین یورو ادا کرے گا۔

 



متعللقہ خبریں