ترکیہ: قومی ٹیم کا کھلاڑی دنیا کے پانچ بہترین باسکٹ بالروں کی صف میں

ترکیہ کی انڈر 19 قومی باسکٹ بال ٹیم کا کھلاڑی 'برکےبویوک  تنجیل' دنیا کے پانچ بہترین باسکٹ بالروں کی صف میں شامل ہو گیا ہے

2006676
ترکیہ: قومی ٹیم کا کھلاڑی دنیا کے پانچ بہترین باسکٹ بالروں کی صف میں

ترکیہ کی انڈر 19 قومی باسکٹ بال ٹیم کا کھلاڑی 'برکےبویوک  تنجیل'  دنیا کے پانچ بہترین  باسکٹ بالروں کی صف میں شامل ہو گیا ہے۔

ہنگری کی میزبانی میں منعقدہ ٹورنامنٹ میں ترکیہ کی قومی انڈر 19 باسکٹ بال ٹیم نے 7 میچوں میں سے 6 میں فتح حاصل کی ہے۔

قومی ٹیم نے صرف اسپین کی چیمپئن ٹیم سے شکست کھائی ہے۔

ٹورنامنٹ میں 11،4 بکٹ، 8،3 ری باونڈ اور 3،7 اسسٹ  پوائنٹ کے ساتھ  برکے بیوک تنجیل دنیا کےپانچ بہترین باسکٹ بالر وں میں سے ایک قرار پایا ہے۔

قومی ٹیم کا پلے میکر ' تان یلدز اوعلو 'بھی  دوسرے نمبر کے  پانچ  بہترین  کھلاڑیوں میں سے ایک   قرار پایا ہے۔



متعللقہ خبریں