سو میٹر غوطہ خوری کا نیا ریکارڈ ترک شاہیقہ ارجمن کے نام

ورلڈ فری ڈوائیونگ کپ میں حصہ لینے والی  شاہیقہ ارجمن نے  بہاماز میں واقع بلیو لاگون میں منعقدہ ان مقابلوں میں سو میٹر کی گہرائی تین منٹ چودہ سیکنڈ میں مکمل کرتےہوئے  ریکارڈ قائم کیا ہے

2020273
سو میٹر غوطہ خوری کا نیا ریکارڈ ترک شاہیقہ ارجمن کے نام

ترک خاتون شاہیقہ ارجمن نے سو میٹر غوطہ لگا کر نیا  ریکارڈ قائم کیا ہے۔

 ورلڈ فری ڈوائیونگ کپ میں حصہ لینے والی  شاہیقہ ارجمن نے  بہاماز میں واقع بلیو لاگون میں منعقدہ ان مقابلوں میں سو میٹر کی گہرائی تین منٹ چودہ سیکنڈ میں مکمل کرتےہوئے  ریکارڈ قائم کیا ہے۔

  سو میٹر غوطہ خوری کا  یہ پہلا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔

 اس سے قبل سلوینیہ کی غوطہ خور  الینکا  آرتنیک نے 111 میٹر کی گہرائی تین منٹ اکتالیس سیکنڈ میں  طے کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ توڑ دیا تھا۔

 

 



متعللقہ خبریں