ترک فٹ بال کلب بیشکتاش یورپی کانفرس لیگ کے تیسرے مرحلے میں

بیشکتاش  تیسرے کوالیفائنگ راؤنڈ میں نیفتچی باکو ٹیم سے نبرد آزما ہو گا

2020287
ترک فٹ بال کلب بیشکتاش  یورپی کانفرس لیگ کے تیسرے مرحلے میں

ترک فٹ بال کلب بیشکتاش  نے UEFA یورپی کانفرنس لیگ کے دوسرے کوالیفائنگ راؤنڈ کے سلسلے کے  پہلے  میچ میں  3-1 سے کامیابی کے بعد دوسرے میچ میں بھی  البانیہ  کے کلب تران کو  کو 2-0 سے شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

بیشکتاش  تیسرے کوالیفائنگ راؤنڈ میں نیفتچی باکو ٹیم سے نبرد آزما ہو گا۔

اس سلسلے کا پہلا میچ 10 اگست کو استنبول میں اور 17 اگست کو باکو میں کھیلا جائیگا۔



متعللقہ خبریں