چمپینز لیگ کے تیسرے کوالیفائنگ مرحلے میں گلاتا سرائے کا شاندار آغاز

اپنے حریف کو 3-0 سے ہرا کر  اس مرحلے میں ترک ٹیم   کی کامیابی کی راہ ہموار ہو گئی ہے

2022222
چمپینز لیگ کے تیسرے کوالیفائنگ مرحلے میں گلاتا سرائے کا شاندار آغاز

گلاتا سرائے نے UEFA چیمپئنز لیگ کے تیسرے کوالیفائنگ  راؤنڈ کے پہلے میچ میں سلووینیا کی ٹیم  اولپمیا لبلیانا کو 3-0 سے شکست دے  دی۔

یہ میچ کل شب دارالحکومت لُبلیانا کے سٹوزائس اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔

میچ میں گالاتاسرائے کی طرف سے  9ویں 48ویں  اور اضافی وقت میں گول کیے گئے۔

 اپنے حریف کو 3-0 سے ہرا کر  اس مرحلے میں ترک ٹیم   کی کامیابی کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔

اس مرحلے کا دوسرا  میچ 15 اگست بروز بدھ استنبول میں کھیلا جائے گا۔



متعللقہ خبریں