گلاتا سرائے نے چمپینز لیگ کے پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا

پلے آپ مرحلے میں گلاتا سرائے   مولدے ٹیم  سے نبرد آزما ہو گا

2025321
گلاتا سرائے نے چمپینز لیگ کے پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا

گلاتا سرائے  نے یو ای ایف اے چمپینز لیگ کے تیسرے  کوالیفائنگ  مرحلے  کے پہلے میچ میں   3۔0 سے شکست  سے دو چار کرنے والے سلووینیئن  کلب اولمپیا  لبلیانا  کو دوسرے میچ میں ایک۔ صفر سے شکست دیتے ہوئے پلے آف  مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا  ہے۔

گلاتا سرائے کی طرف سے میچ کا واحد گول ماؤرو ایکاردی نے کیا۔

پلے آپ مرحلے میں گلاتا سرائے   مولدے ٹیم  سے نبرد آزما ہو گا۔



متعللقہ خبریں