زلزلہ زدگان کے لیے امدادی میچ،ترکیہ اور سوئٹزرلینڈ کھیلیں گے

یہ امدادی میچ سوئس شہر لوزان میں نو ستمبر کو کھیلا جائے گا جس سے حاصل ہونے الی مآدنی زلزلے سے  متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو میں استعمال ہوگی مگرترجیح علاقے میں فٹ بال اسٹیڈئیم کو دی جائے گی

2030486
زلزلہ زدگان کے لیے امدادی میچ،ترکیہ اور سوئٹزرلینڈ کھیلیں گے

 ترکیہ اور سویٹزرلینڈ کی فٹ بال ٹیمیں ترک زلزلہ زدگان  کی مدد کے لیے  میچ کھیلیں گی ۔

 اس میچ سے قبل ترک  پاپ گلوکار رین مین، ریحان قاراجہ ،لارا اور رابعہ تنج بیلیک کانسرٹ پیش کریں گے۔

 یہ امدادی میچ سوئس شہر لوزان میں نو ستمبر کو کھیلا جائے گا جس سے حاصل ہونےو الی آمدنی  زلزلے سے  متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو میں استعمال ہوگی مگرترجیح علاقے میں فٹ بال اسٹیڈئیم کو دی جائے گی ۔

 

 

 



متعللقہ خبریں