بیڈمنٹن کا یورپی ٹورنامنٹ،ترک ٹیم کی کامیابی

اورلن انٹرنیشنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں ترک خاتون کھلاڑیوں نازلی جان انجی اور بینگی  سو   ایرچیتین نے برطانوی ٹیم کو ہرا کرمقابلہ صفر کے مقابلے میں دو سیٹس سے جیتتے ہوئے چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے

2041702
بیڈمنٹن کا یورپی ٹورنامنٹ،ترک ٹیم کی کامیابی

 پولینڈ میں منعقدہ  بیڈ منٹن کے مقابلوں میں  تیس ممالک سے بتیس ڈبل کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔

اورلن انٹرنیشنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں ترک خاتون کھلاڑیوں نازلی جان انجی اور بینگی  سو   ایرچیتین نے برطانوی ٹیم کو ہرا کرمقابلہ صفر کے مقابلے میں دو سیٹس سے جیتتے ہوئے چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں