اسپین: بیلوں کی دوڑ میں ایک شخص ہلاک ایک زخمی

والینسیا میں بیلوں کی دوڑ کے دوران بپھرے ہوئے بیل کا حملہ، ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی

2041735
اسپین: بیلوں کی دوڑ میں ایک شخص ہلاک ایک زخمی

اسپین کے علاقے والینسیا کے قصبے 'پوبلا ڈی فارنالس'میں بیلوں کی دوڑ کے دوران ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔

حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کو 4 مختلف جگہوں سے لگنے والے زخموں میں پھیپھڑے اور جگر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ متاثرہ شخص ہسپتال میں تمام تر طبّی کوششوں کے باوجود ہلاک ہو گیا ہے۔

پوبلا ڈی فارنالس قصبے کی علاقائی اسمبلی نے اس افسوسناک واقعے کے بعد قصبے میں بیلوں کی ریس کے ساتھ ساتھ دیگر تمام تقریبات کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔



متعللقہ خبریں