مشرق وسطی کی صورتحال،اسرائیلی ٹیموں کے مقابلے ملتوی

بتایا گیا ہے کہ عالمی باسکٹ بال فیڈریشن اور فیبا یورپ نے  اسرائیلی ٹیموں کے تمام مقابلوں کو تاحکم ثانی ملتوی کر دیا ہے

2048873
مشرق وسطی کی صورتحال،اسرائیلی ٹیموں کے مقابلے ملتوی

 اسرائیلی ٹیموں کے مقابلے ملتوی کر دیئے گئے۔

عالمی باسکٹ بال فیڈریشن اور فیبا یورپ نے  اسرائیلی ٹیموں کے تمام مقابلوں کو تاحکم ثانی ملتوی کر دیا ہے۔

 فیبا کے مطابق، موجودہ سلامتی کی صورتحال کے پیش نظر اسرائیلی ٹیموں کے تمام مقابلوں کو فی الوقت ملتوی کر دیا گیا ہے۔

 اس فیصلے میں خواتین کے یورپی کپ،فیبا یورپی کپ میں شامل  پانچ اسرائیلی ٹیمیں شامل ہیں۔



متعللقہ خبریں