ترک قومی فٹ بال ٹیم نے مضبوط حلیف کروشیا کو شکست دے دی

ڈی گروپ  کے چھٹے میچ میں  کروشیا کو ایک۔صفر سے شکست دینے والا ترکیہ  اپنے گروپ میں  اول نمبر پر

2050379
ترک قومی فٹ بال ٹیم نے مضبوط  حلیف کروشیا کو شکست دے دی
hıvatistan türkiye 5
hıvatistan türkiye 4
hıvatistan türkiye 3
hıvatistan türkiye 2

ترکیہ کی کروشیا کے خلاف تاریخی فتح۔۔۔

یو ای ایف اے 2024  یورپین چمپین شپ کے کوالیفائنگ مرحلے کے ڈی گروپ  کے چھٹے میچ میں  کروشیا کو ایک۔صفر سے شکست دینے والا ترکیہ  اپنے گروپ میں  اول نمبر پر آ گیا ۔

ترک ٹیم نے 30ویں منٹ میں گول کر کے برتری قائم کر لی جو کہ   میچ کے آخری لمحے تک برقرار رہی اور  ترکیہ نے یہ میچ ایک۔صفر سے اپنے نام کیا۔

اس نتیجے کے  ساتھ   ترکیہ کے  اپنے گروپ میں 13 پوائنٹس ہیں۔

دس پوائنٹس   کا حامل کروشیا دوسرے نمبر پر ہے۔

 

 

 



متعللقہ خبریں